Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی
    خاص خبریں جولائی 3, 2025

    خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی

    جولائی 3, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 271 people martyred, 589 injured in terrorism during 6 months
    نوں میں 21 ، ڈی آئی خان 11 پولیس اہلکار، کوہاٹ 7 ، پشاور 6، جنوبی وزیرستان میں 4، خیبر میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے ، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران دہشتگردی کے مختلف واقعات کے دوران 271 افراد شہید جبکہ 589 زخمی ہوئے،  رپورٹ کے مطابق صوبے کے 13 اضلاع میں ان واقعات کے دوران کل 63 پولیس اہلکار شہید جبکہ 84 زخمی ہوئے ہیں ۔

    پشاور: خیبر پختونخوا میں رواں سال پولیس، ایف سی اور عام شہریوں کی شہادتوں سے متعلق پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال دہشتگردی کے واقعات میں مجموعی طور پر 860 افراد شہید و زخمی ہوئے ۔

    رپورٹمیں کہا گیا ہے کہ صوبے کے 13 اضلاع میں ان واقعات کے دوران کل 63 پولیس اہلکار شہید جبکہ 84 زخمی ہوئے ہیں،
    صوبے میں دہشت گرد واقعات میں 101 عام شہری شہید جبکہ 292 زخمی ہوئے ۔

    رواں سال ایف سی کے 46 اہلکار شہید، 82 زخمی ہوئے، جن میں بنوں میں سب سے زیادہ 181، شمالی وزیرستان میں 155 عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں ۔

    پولیس رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں بنوں میں 21 ، ڈی آئی خان 11 پولیس اہلکار، کوہاٹ  7 ، پشاور 6، جنوبی وزیرستان میں 4، خیبر میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے ۔

    رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبہ بھرمیں ہونے والے ان واقعات میں فرنٹئیر کنسٹیبلری کے 46 اہلکار شہید اور 82 زخمی ہوئے، سب سے زیادہ واقعات قبائلی علاقوں میں سامنے آئے ہیں،جن میں ضلع باجوڑ میں 12، کرم  11، شمالی وزیرستان میں 9 ایف سی اہلکار شہید ہوئے ۔

    سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردی واقعات میں 11 خاصہ دار شہید، 18 زخمی ہوئے ہیں، جن میں ضلع بنوں میں 22 عام شہری شہید 59 زخمی، جنوبی وزیرستان میں 15 شہید 39 زخمی، جبکہ شمالی وزیرستان میں 11 شہری شہید اور 80 زخمی ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس
    Next Article شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    بین الاقوامی

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    مارچ 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.