Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 19 دہشت گرد ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید
    فیچرڈ جنوری 7, 2025

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 19 دہشت گرد ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید

    جنوری 7, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 19 terrorists were killed during the operations of the security forces, 3 soldiers were martyred in the exchange of fire.
    دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں پشاور،مہمند اور کرک میں خفیہ اطلاع پر کی گئیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران 19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں  جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو چکے ہیں ،  6 اور 7 جنوری کو  تین الگ الگ آپریشنز  میں 19 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں  کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پرسکیورٹی فورسز کی جانب سے پشاور کے علاقے متنی میں آپریشن کیا گیا اور اس دوران سکیورٹی  فورسزنے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا ، کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلا ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دوسری کارروائی ضلع مہمند کے علاقے بائیزئی میں کی گئی اور اس کارروائی میں بھی  8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ،تیسری کارروائی کرک  میں کی گئی جہاں دہشت گردوں  کے مقام کو مؤثر انداز سے نشانہ بنایا گیا اور فائرنگ  کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ  شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین بہادر بیٹے  شہید ہو گئے ہیں ،شہید ہونے والوں میں لانس حوالدار عباس علی، نائیک محمد نذیر، نائید محمد عثمان شامل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے میں پائے جانے والے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے کارروائیاں کی جا رہی ہیں ،پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیو اے ای نے 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی میں توسیع سے آگاہ کردیا، وزیراعظم
    Next Article وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کر دی گئیں، وفاقی وزیر خزانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.