Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کشمیریوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
    خاص خبریں جنوری 27, 2024

    کشمیریوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    جنوری 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kashmiris protest in front of the Indian High Commission
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر لبریشن سیل کے اشتراک سے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔

    احتجاجی مظاہرے کی قیادت کنوینئر اے پی ایچ سی محمود احمد ساغر نے کی،مظاہرے میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزا د جموں کشمیر کے رہنماوں کے علاوہ آزاد کشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شریک تھے۔

    جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر کے کنوینر محمود احمد ساغر کی قیادت میں مظاہرین نے سیاہ جھنڈے، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرے میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ مظاہرے میں آزاد کشمیر جماعت اسلامی کے سابق امیر عبدالرشید ترابی، حریت رہنماؤں سید یوسف نسیم، فاروق رحمانی، غلام محمد صفی، الطاف حسین وانی اور غلام نبی بٹ نے بھی شرکت کی۔

    حریت کانفرنس کے رہنما شیخ عبدالمتین کے علاوہ سید فیض نقشبندی، زاہد صافی، مسلم کانفرنس کی جنرل سیکرٹری مہر النساء، سمیعہ ساجد، سینئر صحافی بشیر عثمانی، مہتاب اشرف، راشد کاظمی، ڈائریکٹر لبریشن سیل راجہ خان افسر خان، سردار عثمان بزدار اور دیگر بھی موجود تھے۔ احتجاجی ریلی سے ساجد محمود، سردار نجیب الغفور خان، چوہدری شاہین، رفیق ڈار اور دیگر نے خطاب کیا۔

    اس موقع پر مقررین نے کہا کہ جمہوریت عوامی رائے کے احترام کا نام ہے لیکن بھارت نے کبھی اس کا احترام نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو مقبوضہ جموں میں اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ اس نے کشمیریوں کی مرضی کے خلاف جموں و کشمیر پر قبضہ کر رکھا ہے۔

    Indian High Commission Kashmiri Protest احتجاجی مظاہرہ بھارتی ہائی کمیشن کشمیریوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان: مکمل شٹر ڈاؤن سے نظام زندگی ٹھپ
    Next Article  راولپنڈی: حلقہ این اے 56 انتخابی سیاسی سرگرمیوں کا محور بن گیا ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.