Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ:شنکیاری میں محکمہ جنگلات کی اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن، عوام مشتعل،انتظامیہ بھی سامنے آگئی

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں
    خاص خبریں نومبر 6, 2025

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں

    نومبر 6, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kashmiris across the world, including Pakistan, are observing Jammu Martyrs' Day today.
    نومبر 1947 کے پہلے عشرے میں ہندو بلوائیوں نے لاکھوں نہتے مرد و خواتین اور بچوں کو بے دردی سے شہید کردیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں ۔

    مظفرآباد: پاکستان اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں، یہ دن لاکھوں شہید مسلمانوں کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔

    نومبر 1947 کے پہلے عشرے میں ہندو بلوائیوں نے لاکھوں نہتے مرد و خواتین اور بچوں کو بے دردی سے شہید کردیا تھا، آج بھی کشمیری اس دن کو تجدید عہد کے طور پر مناتے ہیں ۔

    مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 77 برسوں سے ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے، بھارت نے غیر قانونی قبضہ اور کشمیریوں پر مظالم کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔

    عالمی برادری بھارت کے ان جرائم پر خاموش نہ رہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے قتل عام کو نسل کشی کے طور پر تسلیم کرے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ:شنکیاری میں محکمہ جنگلات کی اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن، عوام مشتعل،انتظامیہ بھی سامنے آگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ:شنکیاری میں محکمہ جنگلات کی اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن، عوام مشتعل،انتظامیہ بھی سامنے آگئی

    نومبر 6, 2025

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ:شنکیاری میں محکمہ جنگلات کی اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن، عوام مشتعل،انتظامیہ بھی سامنے آگئی

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ:شنکیاری میں محکمہ جنگلات کی اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن، عوام مشتعل،انتظامیہ بھی سامنے آگئی

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.