Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»ابھی صرف 5 حملے کئے ،محمود غزنوی کی طرح حملے جاری رکھیں گے، علی امین گنڈاپور
    قومی خبریں دسمبر 7, 2024

    ابھی صرف 5 حملے کئے ،محمود غزنوی کی طرح حملے جاری رکھیں گے، علی امین گنڈاپور

    دسمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Just made 5 attacks, will continue to attack like Mahmud Ghaznavi, Ali Amin Gandapur
    سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، ابھی مذاکرات ہونے ہیں، وزیراعلیٰ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ابھی حکومت کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں اور سول نافرمانی شروع کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا ۔

    علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کے اکیلے چھوڑے جانے کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ  ڈی چوک احتجاج میں وہ شروع سے آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھے، اگر بشریٰ بی بی نے اکیلے چھوڑے جانے کی بات کی ہے تو یہ ان کی ذاتی رائے ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ اگرحکومت مذاکرات نہیں کرتی تو ہماری تحریک تو ویسے بھی چل رہی ہے ایسی پارٹیوں پر لعنت بھیجتے ہیں جو اپنے آپ کو جمہوری کہہ کر دوسری پارٹیوں پر پابندی کی بات کرتی ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا پانی پت جنگ کی طرح حملے کریں گے، 5 حملے ہم نے کر لیے ہیں، جس طرح محمود غزنوی نے 17 حملے کیے ہم بھی اسی طرح حملے جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجی ایچ کیو حملہ کیس،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
    Next Article باغیوں نے دمشق پر قبضہ کرلیا ،صدر بشارالاسد شام سے فرار ،لوگوں کا جشن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    پنجاب

    پیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.