Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق
    پوٹھوہار فروری 11, 2026

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Judicial official killed in shooting outside Chakwal District Court
    تحقیقات مکمل ہونے پر ہی حتمی طور پر کوئی رائے قائم کی جائے گی، چکوال پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق ہوگیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے اور فرانزک شواہد کی روشنی میں حقائق سامنے لائے جائیں گے ۔

    چکوال: پولیس نے عدالت کے باہر سے گولی لگی عدالتی اہلکارکی نعش برآمدکرلی،ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مشتبہ نوعیت کا ہے اور تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ قتل کا معاملہ ہے یا خودکشی کا ۔

    پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے اور فرانزک شواہد کی روشنی میں حقائق سامنے لائے جائیں گے ۔

    اہل خانہ اور قریبی افراد کے بیانات بھی قلمبند کرلئے گئے۔حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے پر ہی حتمی طور پر کوئی رائے قائم کی جا سکے گی  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان
    Next Article امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    بین الاقوامی

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.