Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
    فیچرڈ نومبر 6, 2025

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Joint targeted operation in Karak, most wanted commander of banned organization killed, 3 policemen injured
    ہلاک دہشتگرد کمانڈر بین الصوبائی دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھا،پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کرک  میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں پولیس کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے، ڈپٹی کمشنر کرک کے مطابق فائرنگ میں کالعدم تنظیم کا ایک کمانڈر مارا گیا ۔

    کرک( ابرار خٹک) پولیس حکام کے مطابق علاقہ امبیری میں دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی اور اس دوران دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے،زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمی پولیس اہکاروں میں ڈی ایس بی انچارج اختر حیات ، پولیس کانسٹیبل نجیب اللہ اور مجاہد شامل ہے ۔

    کے ڈی اے ہسپتال کے ترجمان اسحاق خان کے مطابق کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈپٹی کمشنر کرک اسد سرور کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نثار حکیم کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

    5 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے مقابلے میں خطرناک کمانڈر نثار حکیم انجام کو پہنچا جب کہ مقابلے کے دوران 3 پولیس اہل کار معمولی زخمی ہوئے،  ہلاک دہشتگرد کمانڈر بین الصوبائی دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھا، جس کے قبضے سے اسلحہ ایمونیشن برآمد ہوا ہے۔

    دوسری جانب آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے سی ٹی ڈی، کرک پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملانے والے دلیر سپوت قابل فخر ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس
    Next Article مانسہرہ:شنکیاری میں محکمہ جنگلات کی اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن، عوام مشتعل،انتظامیہ بھی سامنے آگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.