Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نيوی نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جہلم ویلی:دسویں جماعت کا طالب علم کیسے جاں بحق ہوا؟
    خاص خبریں ستمبر 16, 2024

    جہلم ویلی:دسویں جماعت کا طالب علم کیسے جاں بحق ہوا؟

    ستمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Jhelum Valley How did the 10th class student die
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم ویلی آزادکشمیر میں لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے مضافاتی علاقہ کھلانہ خورد نالے میں نہاتے ہوئے دسویں جماعت کا طالب علم ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

    ذرائع کے مطابق اتوار کے روز کھلانہ خورد کا رہائشی دسویں جماعت کا طالبعلم جس کی شناخت فیضان عباسی کے نام سے ہوئی ہے گاوں کے چند دیگر لڑکوں کے ساتھ نزدیکی نالہ میں نہانے گیا۔جہاں پر وہ نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق ہو گیا

    اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی جسے مقامی افراد نے کئی گھنٹوں بعد ڈیڈ باڈی ریسکیو کر کے ڈسڑکٹ ہسپتال ہٹیاں بالا حب منتقل کیا۔ جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ جاں بحق ہونے والے طالبعلم فیضان کا والد ایک سال قبل ہارٹ ٹیک سے وفات پا گیا تھا۔ جاں بحق ہونے والا فیضان اپنی چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔

    جاں بحق جہلم ویلی طالب علم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے ٹو سمیت دیگر بلند ترین چوٹیوں کی پرمٹ فیس میں 50 ہزار ڈالر تک اضافہ
    Next Article دیپیکا کا بیٹی کی دیکھ بھال کیلئے نینی رکھنے سے انکار
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    پاکستان نيوی نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نيوی نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 25, 2025
    کھیل

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    نومبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نيوی نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.