Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا سلسلہ شروع

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    گوادر میں کراچی سے جیونی جانیوالی کوچ حادثے کا شکار، 9 مسافر جاں بحق، 15 شدید زخمی

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جماعت اسلامی کا عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جمعہ کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان
    خاص خبریں فروری 14, 2024

    جماعت اسلامی کا عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جمعہ کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

    فروری 14, 2024Updated:فروری 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Jamaat-e-Islami announced a sit-in in Islamabad on Friday against rigging in the general elections
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جماعت اسلامی نے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جمعہ کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

    ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتی ہے۔نگران حکومت چیف جسٹس کے ذریعے عدالتی کمیشن تشکیل دے۔ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی سے متعلق شکایات الیکشن کمیشن کو جمع کروائیں گے۔قیصر شریف کا کہنا تھا کہ الیکشن کا انعقاد پرامن ہوا لیکن نتائج روک کر دھاندلی کی گئی، انہوں نے کہا کہ جیت اور ہار کا نہیں، ووٹ کے تقدس کا معاملہ ہے۔

    ترجمان جماعت اسلامی نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ معاملات الیکشن کمیشن کی بجائے کہیں اور سے کنٹرول ہورہے ہیں، بڑے پیمانے پر دھاندلی کے باوجود الیکشن کمیشن خاموش ہے۔نگران حکومت ڈھٹائی سے الیکشن کمیشن کو تحفظ فراہم کررہی ہے، مجوزہ عدالتی کمیشن سے تمام اسٹیک ہولڈر رجوع کرسکتے ہیں، انہوں نے عدالتی کمیشن کی کارروائی کو لائیو نشر کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چوری ہوا،ہمارے امیدواروں کو خیبرپختونخوا میں دھاندلی سے ہرایا گیا۔ جمعہ کو دھرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جیتی ہوئی سیٹیں ہروانے کی کوشش کی جا ر رہی ہے، اپنے حق کیلئے تمام آئینی اور قانونی راستے اختیار کریں گے۔

    Friday general elections Islamabad Jamaat-e-Islami جماعت اسلامی دھرنہ عام انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل سیزن 9 کا آفیشل ترانہ "کھل کے کھیل” کا ٹیزر جاری
    Next Article روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار
    Ume Roman

    Related Posts

    گوادر میں کراچی سے جیونی جانیوالی کوچ حادثے کا شکار، 9 مسافر جاں بحق، 15 شدید زخمی

    جنوری 17, 2026

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا سلسلہ شروع

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    گوادر میں کراچی سے جیونی جانیوالی کوچ حادثے کا شکار، 9 مسافر جاں بحق، 15 شدید زخمی

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا سلسلہ شروع

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    گوادر میں کراچی سے جیونی جانیوالی کوچ حادثے کا شکار، 9 مسافر جاں بحق، 15 شدید زخمی

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.