Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف سی ہیڈکوارٹرز پشاور پر حملہ کرنے والے تینوں خودکش حملہ آور افغانی تھے، رپورٹ

    نومبر 24, 2025
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، این اے 18 ہری پور میں اپنی ہی سیٹ ہار گئی، مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب

    نومبر 24, 2025
    فیچرڈ

    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، تینوں حملہ آور مارے گئے، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»جعفر ایکسپریس حملہ، آپریشن مکمل،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، 21 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
    فیچرڈ مارچ 12, 2025

    جعفر ایکسپریس حملہ، آپریشن مکمل،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، 21 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مارچ 12, 2025Updated:مارچ 12, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Jaffar Express attack, operation complete, all 33 terrorists killed, 21 martyred
    کسی کو پاکستان کے شہریوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہے ،ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا جہاں حملہ آور تمام 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 21 مسافر شہید  ہوئے ہیں ۔

    اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واقعے سے متعلق بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس میں 440 مسافر سوار تھے ۔

    لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بتایا کہ آپریشن میں ایس ایس جی، ایئرفورس پولیس نے حصہ لیا، پہلے مرحلے میں خود کش حملہ آور کو نشانہ بنایا گیا ۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن مکمل کرلیا ہے، آپریشن سے پہلے 21 افراد شہید ہوئے تھے جبکہ تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ،انہوں نے کہا کہ کسی کو پاکستان کے شہریوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہے ۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آپریشن کے دوران تمام یرغمالیوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے، اس دوران کوئی نقصان نہیں پہنچا اور 33 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔

    دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس پر گڈالار اور پیرو کنری کے علاقے میں فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا تھا اور وہ بعد ازاں دم توڑ گیا، اس کے علاوہ متعدد مسافر بھی جاں بحق ہوگئے تھے۔

    بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر بدترین حملے پر صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ سمیت اعلیٰ حکام اور سیاسی قائدین اور رہنماؤں نے مذمت کا اظہار کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعفر ایکسپریس حملہ پر پی ٹی آئی بھارتی میڈیا کیساتھ زہر اگلنے میں مصروف
    Next Article بعض سیاسی عناصر نے ٹرین واقعے کو اپنی سیاست چمکانے کے لیے استعمال کیا، عطا اللہ تارڑ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹرز پشاور پر حملہ کرنے والے تینوں خودکش حملہ آور افغانی تھے، رپورٹ

    نومبر 24, 2025

    پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، این اے 18 ہری پور میں اپنی ہی سیٹ ہار گئی، مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب

    نومبر 24, 2025

    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، تینوں حملہ آور مارے گئے، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایف سی ہیڈکوارٹرز پشاور پر حملہ کرنے والے تینوں خودکش حملہ آور افغانی تھے، رپورٹ

    نومبر 24, 2025
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، این اے 18 ہری پور میں اپنی ہی سیٹ ہار گئی، مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب

    نومبر 24, 2025
    فیچرڈ

    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، تینوں حملہ آور مارے گئے، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، زمبابوےکو 69 رنز سے شکست

    نومبر 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد؛ گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف سی ہیڈکوارٹرز پشاور پر حملہ کرنے والے تینوں خودکش حملہ آور افغانی تھے، رپورٹ

    نومبر 24, 2025
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، این اے 18 ہری پور میں اپنی ہی سیٹ ہار گئی، مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب

    نومبر 24, 2025
    فیچرڈ

    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، تینوں حملہ آور مارے گئے، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.