Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بادل برسنے پیش گوئی
    قومی خبریں مارچ 21, 2024

    ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بادل برسنے پیش گوئی

    مارچ 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    It is predicted to rain in different cities of the country from today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گرمی کے ستائے روزے داروں کو محکمہ موسمیات نے اچھی خبرسنادی۔ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بادل برسیں گے۔

    گرمی کے ستائے روزہ داروں کے لیے خوشخبری ہے ۔ہزارہ ،کشمیر،خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے ۔اس دوران ملک کے بالائی علاقو ں میں پہاڑوں پربرفباری کا امکا ن ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور ابر آلود رہے گا۔اس دوران وسطی ، جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ میں شدید گرم رہا تاہم شام اور رات کے اوقات میں شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنسیم شاہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے والد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
    Next Article ہری پور: ایک شخص نے مبینہ طور پر بیوی کو مار مار کر قتل کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026

    تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا جائے ، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.