Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    گلگت بلتستان، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»شاہد آفریدی : پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے
    قومی خبریں جنوری 11, 2024

    شاہد آفریدی : پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے

    جنوری 11, 2024Updated:جنوری 11, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    It is a great honor to lead the Pakistan team: Shahid Afridi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا پھولوں کا بستر نہیں ہے لیکن قومی ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے۔

    شاہد آفریدی کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا ہے کہ  پاکستان ٹیم کی قیادت کا تجربہ کیسا ہے؟

    اس پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ  پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے ، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا آسان نہیں ہے یہ پھولوں کا بستر نہیں ہے

    اپنی بات کو تفصیل سے بیان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر ٹیم پرفارم نہ کرے  تو تمام تر ذمہ داری کپتان پر ڈالی جاتی ہے، اسی لیے میں کہتا ہوں کہ ایک کپتان کی ذمہ داریاں زیادہ ہیں کیونکہ میڈیا ،سلیکشن کمیٹی ، بورڈ اور شائقین کرکٹ سب کا سامنا وہ ہی کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ یہ ساری چیزیں لے کر  چلنا مشکل ہے لیکن اگر آپ کی مینجمنٹ اچھی ہے تو ایک کپتان کے توڑ پر آپ یہ  ساری ذمہ داریاں بہت احسن طریقے سے نبھا سکتے ہیں ۔

     

    Pakistan team Shahid Afridi پاکستان ٹیم شاہد آفریدی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدت زلزلہ
    Next Article آرٹیفیشل اینٹیلی جنس (اے آئی) کا مستقبل، راڈنی بروکس کی پیش گوئی
    Ume Roman

    Related Posts

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026

    گوادر میں کراچی سے جیونی جانیوالی کوچ حادثے کا شکار، 9 مسافر جاں بحق، 15 شدید زخمی

    جنوری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    گلگت بلتستان، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    انٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں

    جنوری 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 13, 2026

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کلرسیداں کی حدود کے قریب دھان گلی آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    گلگت بلتستان، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    جنوری 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.