Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری
    پوٹھوہار اگست 10, 2024

    اسلام آباد میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری

    اگست 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    It has been raining since last night in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

    شہر میں کہیں موسلا دھار تو کہیں ہلکی بارش ہورہی ہے۔جبکہ شہر بھر کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی جاری ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ گزشتہ رات سے ہی جاری ہے۔ گزشتہ رات سے ضلعی انتظامیہ، ایم سی آئی اور سی ڈی اے ٹیمز فیلڈ میں موجود ہیں۔نشیبی علاقوں اور نالوں کی مانیٹرنگ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز خود موقع پر موجود ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ڈی سی اسلام آباد نکاسی آب کے عمل کی براہ راست مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔اب تک کسی شاہراہ یا علاقے میں پانی کھڑا ہونے کی شکایت موصول نہیں ہوئی۔جبکہ اس کے ساتھ ہی شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال میں 16 پر فی الفور رابطہ کر سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم آزاد کشمیر نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کیا کہا؟
    Next Article برازیل میں طیارہ گر کر تباہ،61 مسافر ہلاک
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.