Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون حملہ, 6 فلسطینی شہید ہوگئے
    بین الاقوامی دسمبر 27, 2023

    مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون حملہ, 6 فلسطینی شہید ہوگئے

    دسمبر 27, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون حملہ, 6 فلسطینی شہید ہوگئے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     مغربی کنارے پر اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل بربریت سے غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے جہاں وہ فلسطینیوں پر زمینی اور فضائی حملے کررہا ہے۔

    میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طولکوم میں بھی اسرائیلی فوج کا بڑا آپریشن جاری ہے۔ اگر غزہ کی بات کی جائے تو ں زمینی آپریشن کرنے والے اسرائیلی فوج پر فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس بھی جوابی کارروائی کررہی ہے، جنہوں نے اسرائیلی ٹینکوں پر راکٹوں سے حملے کیے ہیں اور آئی ای ڈیز سے فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

    مزید یہ کہ اسرائیل فوج نے حماس کے حملوں میں3 فوجیوں کی ہلاکت اور 9 اسرائیلی فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب جنوبی لبنان پر بھی اسرائیل کے حملے تیز ہوگئے ہیں، سرحدی علاقے میں گھر پر بمباری سے تین لبنانی شہری شہید ہوگئے جبکہ حزب اللہ نے بھی 9 اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا۔

    اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا ہے غزہ میں سیف زون میں بھی کارروائیاں کرتے رہیں گے اور ساتھ ہی اسرائیل نے جنگ مہینوں جاری رہنے کا عندیہ دیا ہے۔  یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے 20 ہزار 977 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 54 ہزار 536 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    Gaza Isreal drone attack Martyred West Bank
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا خیبرپختونخوا کے مالی مسائل سے متعلق اجلاس
    Next Article پاکستان کے جدید ترین میزائل فتح 2 کا کامیاب تجربہ
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.