Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»غزہ میں اسرائیلی حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ
    پوٹھوہار نومبر 23, 2025

    غزہ میں اسرائیلی حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ

    نومبر 23, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Israeli attacks in Gaza are a clear violation of the Sharm el-Sheikh peace agreement, the Foreign Office says
    حکومت پاکستان عالمی برادری سے اسرائیلی استثنیٰ اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی حملوں  کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل ان حملوں سے بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں معصوم بچے، خواتین جاں بحق اور زخمی ہوئے، اسرائیل ان حملوں سے بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ یہ حملے امن کی کوششوں کو سبوتاژ کر رہے ہیں، یہ حملے شرم الشیخ میں طے پانے والے امن معاہدے کی بھی کھلی خلاف ورزی ہیں، حکومت پاکستان عالمی برادری سے اسرائیلی استثنیٰ اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے ۔

    دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی انسانی حقوق اور انسانی قانون کی پاسداری کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔

    ترجمان نے کہا کہ پاکستان آزاد سرحدوں پر مبنی ایک آزاد، خودمختار اور ملحقہ ریاست فلسطین کے قیام کے حق میں اپنے اصولی موقف کا اعادہ کرتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی
    Next Article سینئر وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان کردیا، مشترکہ اعلامیہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.