Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد کی محافظ پولیس کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث
    پوٹھوہار ستمبر 24, 2024

    اسلام آباد کی محافظ پولیس کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث

    ستمبر 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad security police involved in misbehavior with minors
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی محافظ پولیس کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث پائی گئی۔

    ذرائع کے مطابق تھانہ شمس کالونی سب انسپکٹر صہیب پاشا نے پمز اسپتال سے دو بچوں کو اٹھایا۔صہیب پاشا نے بچوں کو دو دن اپنے پاس رکھا اور کسی ریکارڈ کا حصہ نہ بنایا۔ذرائع کے مطابق 12 سالہ عبداللہ اور 11 سالہ عبد الرحمٰن کو تھانہ شمس کالونی میں بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا۔

    صہیب پاشا نے بچوں پر جوتیوں اور لاٹھیوں سے تشدد کیا۔تشدد اور زیادتی کے بعد صہیب نے بچوں کو ایدھی سنٹر چھوڑ دیا۔گشت پولیس نےصہیب پاشا کو گاڑی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا۔

    جبکہ ڈی آئی جی علی رضا نے کہا کہ شعیب پاشا کے خلاف ایف آئی آر درج کر رہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ سب انسپکٹر شعیب پاشا کو نوکری سے برخاست بھی کریں گے۔ئاد رہے کہ اسلام آباد کی محافظ پولیس کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث پائی گئی ہے۔

    اسلام آباد پولیس بچوں بدفعلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں خواجہ سراؤں کو کن مسائل سے گزرنا پڑتا ہے؟
    Next Article پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت مانگ لی
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل

    جون 26, 2025

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.