Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری
    پوٹھوہار جنوری 5, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad High Court and Subordinate Courts Practice and Procedure Rules 2025 approved, notification issued
    اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسٹیبلشمنٹ رولز 2025 کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ اور دیگر ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اور ججز کے منظور کردہ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق آئین کے آرٹیکل 202 کے تحت حاصل اختیارات کے تحت نئے رولز کی منظوری دی گئی ۔

    نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 18 فروری 2025 کو پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز گزٹ آف پاکستان میں شائع کئے گئے، یہ رولز 4 فروری 2025 سے لاگو ہوں گے ۔

    دریں اثناء اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسٹیبلشمنٹ رولز 2025 کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، تقرری اور ملازمت کے قواعد و ضوابط کے رولز کی منظوری کا گزٹ نوٹیفکیشن 10 اپریل کو جاری ہوا تھا ۔

    رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اور ججز کے منظور کردہ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، آئین کے آرٹیکل 208 کے تحت حاصل اختیارات کے تحت نئے رولز کی منظوری دی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں، بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند
    Next Article خیبر پختونخوا میں کسی فوجی آپریشن کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.