Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈی آئی خان:سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید

    اکتوبر 9, 2025
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد ڈرائی پورٹ؛ ایجنٹس کی سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام
    پوٹھوہار ستمبر 26, 2024

    اسلام آباد ڈرائی پورٹ؛ ایجنٹس کی سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام

    ستمبر 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad Dry Port; The agents' attempt to damage the public treasury failed
    Islamabad Dry Port; The agents' attempt to damage the public treasury failed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مس ڈیکلریشن اور کسٹمز ایکٹ کی خلاف ورزی کر کے ڈیوٹی ٹیکسز کی مد سرکاری خزانے کوبھاری نقصان پہچانے کی کوشش پر پاکستان کسٹمز نے اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی سوئٹرز کی کھیپ قبضے میں لے لی۔

    ذرائع کے مطابق امپورٹر نے کلیئرنگ ایجنٹس کے ساتھ مل کر سرکاری خزانے کو تقریباً 1 کروڑ روپے کا نقصان پہچانے کی کوشش کی، جنید صدیقی نامی امپورٹر اور کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹ عبدالوحید اور مشتاق احمد کے خلاف تھانہ آئی اینڈ پی کسٹمز کلکٹریٹ اسلام آباد میں کسٹمز ڈرائی پورٹ کے اپریزنگ آفیسر نعمان علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

    جس کے متن کے مطابق اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کلیکٹر نے اپنی نگرانی میں چیکنگ کے لیے ٹیم تشکیل دی ، جس نے کھیپ کی جانچ پڑتال کی تو 36 ہزار 7 سو 32 غیر ملکی سوئٹرز برآمد ہوئے۔ جی ڈی (ریکارڈ ) پر غیر ملکی سوئٹرز کی تعداد 11 ہزار 2سو50 ظاہر کی گئی تھی۔

    امپورٹر جنید صدیقی اور کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹ عبدالوحید و مشتاق احمد نے ملی بھگت و بدنیتی سے مس ڈیکلریشن کرکے کسٹمز ڈیوٹی و ٹیکس کی مد میں سرکاری خزانے کو 99 لاکھ 49 ہزارروپے سے زائدکا نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

    حکام کے مطابق امپورٹر کی تمام کھیپ اور کنٹینر قبضے میں لے کر کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

    Islamabad Dry port اسلام آباد ڈرائی پورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کردیا
    Next Article سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جولائی میں ریکارڈ آمد مسافروں کی تعداد کتنی تھی؟
    Ume Roman

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ڈی آئی خان:سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید

    اکتوبر 9, 2025
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈی آئی خان:سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید

    اکتوبر 9, 2025
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.