Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری بارے ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے مہلت مانگ لی

    نومبر 9, 2025
    خاص خبریں

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات

    نومبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم،روٹی کی قیمت میں اضافے کے بعد شہر بھر کے تندور کھل گئے

    نومبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران پر حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، امریکا
    بین الاقوامی دسمبر 23, 2023

    ایران پر حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، امریکا

    دسمبر 23, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ایران ہرطرح سے حوثیوں کی حمایت کرتا ہے
    Newly recruited Houthi fighters ride on the back or a truck during a parade before heading to the frontline to fight against government forces, in Sanaa, Yemen January 3, 2017. REUTERS/Khaled Abdullah/Files
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے وائٹ ہاؤس میں بحری جہازوں پر بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ایران پر عائد کر دیا۔

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی تصدیق کے مطابق ایڈرین واٹسن کا کہنا تھا کہ یمنی حوثیوں کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں میں ایران ملوث ہے

    امریکی ترجمان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ایران طویل عرصے سے خطے میں عدم استحکام کیلئے حوثیوں کی حوصلہ افزائی میں اس طرح کی مدد کرتا رہا ہے،ایران بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے کی منصوبہ بندی میں پوری طرح ملوث تھا۔ ، ایران نے حوثیوں کو ڈرونز، میزائل اور تکنیکی معلومات فراہم کیں۔

    اس کے باوجود ایران کی جانب سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کے امریکی الزامات مسترد کردیئے گئے ہیں۔

    امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دوسری طرف 2024کے لئے 886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا، بجٹ میں مختص کی گئی مجموعی رقم وزارت دفاع، توانائی، محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز پر خرچ کی جائے گی۔

    بجٹ میں 800 ملین ڈالر، رپورٹ کے مطابق یوکرین کی امداد کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

    امریکی صدر صدر جوبائیڈن  نے یوکرین، اسرائیل اور ایشیا پیسیفک کے لیے 106 ارب ڈالر مختص کرنے کا منصوبہ بنایا تھا جبکہ انہیں کانگریس سے تعاون حاصل نہیں ہو سکا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیم میں نئی تبدیلیوں کا امکان
    Next Article ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں 2023 کانووکیشن کا انعقاد
    Ume Roman

    Related Posts

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 2025

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری بارے ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے مہلت مانگ لی

    نومبر 9, 2025
    خاص خبریں

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات

    نومبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم،روٹی کی قیمت میں اضافے کے بعد شہر بھر کے تندور کھل گئے

    نومبر 9, 2025
    فیچرڈ

    جھیل سیف الملوک روڈ کو تین دن کی بندش کے بعد بحال کردیا گیا

    نومبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری بارے ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے مہلت مانگ لی

    نومبر 9, 2025
    خاص خبریں

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات

    نومبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم،روٹی کی قیمت میں اضافے کے بعد شہر بھر کے تندور کھل گئے

    نومبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.