Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    کیریک ٹرنچ تھری منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری

    اکتوبر 9, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026
    ٹرانسپورٹ

    سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکا سے جنگ کیلئے ایران خوفزدہ نہیں ہے: سربراہ پاسداران انقلاب
    بین الاقوامی فروری 1, 2024

    امریکا سے جنگ کیلئے ایران خوفزدہ نہیں ہے: سربراہ پاسداران انقلاب

    فروری 1, 2024Updated:فروری 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran is not afraid of US with the US Revolutionary Guard chief
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یران کی پاسداران انقلاب کور کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری گرما گرمی کے ماحول میں انتباہ کیا ہے کہ ایران کو امریکا سے جنگ کے لیے کوئی خوف نہیں ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے. ایران امریکہ کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم سے بھی خوفزدہ نہیں ہے۔پاسداران چیف حسین سالامی کا کہنا تھا حالیہ دنوں میں ہم نے کچھ امریکی حکام کی طرف سے ایران کے لیے دھمکیاں سنی ہیں۔ ان کے لیے یہ پیغام ہے کہ  ہم کسی خطرے کو نظر انداز نہیں کریں گے، بلکہ ہر خطرے کا جواب دیں گے، ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جنگ سے خوفزدہ بھی نہیں ہیں۔

    واضح رہے کہ جنرل سالامی کے یہ ریمارکس امریکی صدر جوبائیڈن کے ان خیالات کے بعد سامنے آئے ہیں جس میں انہوں نے ایک روز قبل کہا تھا ‘ہم نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ اردن میں اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کا جواب دیں گے۔امریکی صدر نے ایران پر الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ جنگجو گروپوں کے حملوں کے پیچھے ایران ہے۔ تاہم ایران نے ایسے کسی بھی ڈرون حملے کا حصہ ہونے کی تردید کی ہے جس کے نتیجے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

    accusation Guard chief Iran US امریکا ایران سربراہ پاسداران انقلاب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: اربن موبلٹی پلان کی حکمت عملی سے متعلق اجلاس
    Next Article مانسہرہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    کیریک ٹرنچ تھری منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026

    سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    کیریک ٹرنچ تھری منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری

    اکتوبر 9, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026
    ٹرانسپورٹ

    سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت

    اکتوبر 9, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی، مری، گلیات سميت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    کیریک ٹرنچ تھری منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری

    اکتوبر 9, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026
    ٹرانسپورٹ

    سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.