Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    فیچرڈ

    مون سون بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران بس حادثہ،جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتوں کو آج سکھر لایا جائے گا
    بین الاقوامی اگست 23, 2024

    ایران بس حادثہ،جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتوں کو آج سکھر لایا جائے گا

    اگست 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran bus accident, dead bodies of Pakistani pilgrims will be brought to Sukkur today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 28 پاکستانی زائرین کی میتیں کو آج سکھر لایا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق کمشنر سکھر فیاض عباسی نے کہا ہے کہ میتیں سی ون تھرٹی کے ذریعے سکھر ایئرپورٹ پر لائی جائیں گی،حادثے میں زخمی ہونے والے پندرہ افراد کو بھی میتوں کے ساتھ سکھر لایا جائے گا،زخمیوں اور میتوں کو ایمبولینسز کے ذریعے ان کے آبائی علاقوں میں لے کر جائے گئے۔

    جاں بحق ہونے والے زائرین میں سے 10 کا تعلق لاڑکانہ، 3 کا قمبر شہداد کوٹ، 6 کا کشمور کندھ کوٹ، 2 کا جامشورو، ایک کا دادو، 4 کا خیرپور اور جبکہ دو کا تعلق کراچی سے ہے۔

    کمشنر سکھر کے مطابق جاں بحق افراد میں کاشف علی، حبیب اللہ سومرو، وفا عباس، جاوید، آفاق احمد، عمران کلہوڑو، سلمی بیگم، مصطفیٰ، محسن علی اور زاہد سومرو کا تعلق لاڑکانہ سے ہے، منتظر مہدی، نسیم اختر اور رحمت خاتون کا تعلق قمبر شہداد کوٹ سے ہے۔

    اس کے ساتھ ہی سعدیہ آزاد، کائنات، سیرت عباس، رستم علی، کریماں خاتون اور ریما جمیل کندھ کوٹ کشمور کے مکین تھے، نور محمد کھوسو اور پروین خاتون کا تعلق جامشورو اور ظہیر عباس کا تعلق دادو سے ہے،جبکہ آصف علی، رخسانہ پروین، اعجاز علی اور محمد بخش خیرپور کے رہاشی تھے جبکہ زرمینہ اقبال اور جمشید اقبال کا تعلق کراچی سے ہے۔یاد رہے کہ لاڑکانہ سے زائرین کو ایران لے جانے والی بس دو روز پہلے حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں 35 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
    Next Article اٹک:اسکول وین پر فائرنگ ڈرائیور کی ذاتی دشمنی کی وجہ سے ہوئی، ڈپٹی کمشنر
    Ume Roman

    Related Posts

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    فیچرڈ

    مون سون بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    فیچرڈ

    مون سون بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.