Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں معروف کاروباری شخصیت اقبال سیف اللہ سے 80 لاکھ روپے چھین لئے گئے
    پوٹھوہار جولائی 8, 2024

    اسلام آباد میں معروف کاروباری شخصیت اقبال سیف اللہ سے 80 لاکھ روپے چھین لئے گئے

    جولائی 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Iqbal Saifullah robbed of Rs 80 lakh in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں ملک  کے معروف بزنس مین  سلیم سیف اللہ کے بھائی اقبال سیف اللہ سے نامعلوم ملزمان 80 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس وردی میں ملبوس ملزمان نے یہ واردات بلیو ایریا اسلام آباد کے علاقے میں کی اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے  وردات کی سی سی ٹی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔

    سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو کاروباری شخصیت کی گاڑی کے آگے گاڑی لگاتے دیکھ جاسکتا ہے، پولیس وردی میں ملبوس ملزمان کاروباری شخصیت کی گاڑی کو روکنے کااشارہ کرتے ہیں،  گاڑی روکتے ہی پولیس وردی میں ملبوس ملزم گاڑی کے پاس کر چیکنگ کے بہانے گاڑی کے لاک کھولنے کا کہتا ہے اورلاک کھلتے ہی ملزم پیسوں کا بیگ چھین کر فرار ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے تھانہ کوہسار میں واقع کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور پولیس کا محرم الحرام کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے اہم اجلاس
    Next Article ارشد ندیم کا ڈائمنڈ لیگ میں چوتھی پوزیشن پر اطمینان کا اظہار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.