Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025
    شوبز

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان میں کسی بھی غیرقانونی غیر ملکی کو رہنےکی اجازت نہیں دی جائے گی, وزیرداخلہ
    خاص خبریں جنوری 9, 2025

    پاکستان میں کسی بھی غیرقانونی غیر ملکی کو رہنےکی اجازت نہیں دی جائے گی, وزیرداخلہ

    جنوری 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات ہوئی،باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکا تعلقات پرتبادلہ خیال ہوا،وزیرداخلہ نےدونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے ڈونلڈ بلوم کی خدمات کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    وزیر داخلہ اور امریکی سفیر نے ملاقات میں دہشت گردی،علاقائی استحکام اور باہمی تعلقات پر گفتگو کی۔ امریکی سفیر نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی۔وزیر داخلہ نے کہا دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے،عالمی برادری کو مل کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک جامع لائحہ عمل بنانا ہوگا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں کسی بھی غیرقانونی غیر ملکی کو رہنےکی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے اپنی تعیناتی کے دوران پاکستانی اداروں کے بھرپور تعاون کو سراہا۔ملاقات میں وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا اور امریکی ڈپٹی ہیڈ آف مشن نیٹلی بیکر بھی موجود تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایم آر آئی مشین کی خریداری میں کرپشن کا انکشاف،معاملہ نیب کے حوالے کرنے کی سفارش
    Next Article اسلام آباد میں ایف آئی اے ڈائریکٹر پر خاتون افسر سے زبردستی نکاح اور تشدد کے سنگین الزامات
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025
    شوبز

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025
    شوبز

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.