Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدت زلزلہ
    قومی خبریں جنوری 11, 2024

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدت زلزلہ

    جنوری 11, 2024Updated:جنوری 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     اسلام آباد، پشاور اور پاکستان کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

    زرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ 

    اس کے ساتھ ساتھ ڈی آئی خان، بنوں، ہنگو، دیامر، پارا چنار، منڈی بہاءالدین، بھکر، نوشہرہ، مظفرآباد، وادی نیلم آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شیخوپورہ، پاکپتن اور گوجرانوالہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسکے علاوہ خوشاب اور  چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

    تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا،  زلزلہ 2 بج کر 20 منٹ پر آیا جس کی زیر زمین گہرائی 213کلو میٹرکی تھی اور زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔

    earthquake Islamabad اسلام آباد زلزلہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم میں ایکسائز انسپکٹر اور اہلکاروں نے 18 کلو منشیات آپس میں بانٹ لی
    Next Article شاہد آفریدی : پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025

    اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا، وزیر دفاع

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.