Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نیلم میں وزیراطلاعات آتشزدگی سے متاثرہ بازار دواریاں کے تاجران کے پاس پہنچ گئے
    خاص خبریں مارچ 21, 2025

    نیلم میں وزیراطلاعات آتشزدگی سے متاثرہ بازار دواریاں کے تاجران کے پاس پہنچ گئے

    مارچ 21, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیلم: آزادکشمیر قانون سازاسمبلی کے ممبرووزیراطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعیدشاہ آتشزدگی سے متاثرہ بازار دواریاں کے تاجران کے پاس پہنچ گئے۔

    آتشزدگی سے متاثرہ بازار کامعائنہ،نقصانات کاجائزہ بھی لیا۔شاردہ بازارکی طرزپردواریاں بازار کی تعمیرو معاوضہ جات کی فراہمی کاعندیہ دیدیا۔آتشزدگی کے متاثرین کوکسی صورت تنہاء نہیں چھوڑیں گئے،بہرصورت حکومتی سطح پر امداد دینگے۔ مشکل کی اس گھڑی میں آتشزدگی کے متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔آتشزدگی متاثرین کی بحالی کیلئے اسمبلی فلور پر جنگ لڑؤں گا۔فوڈاتھارٹی شہریوں کوحفظان صحت کے متعلق اشیاء کی نشاندہی کرتے ہوئے آلودہ پانیوں اور مضرصحت خوراک سے محفوظ کریں۔

    تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر قانون سازاسمبلی کے وزیر اطلاعات مولاناپیر محمدمظہر سعیدشاہ بالائی نیلم کے دورے کے موقع پر دواریاں آتشزدگی کے متاثرین کے پاس پہنچے جہاں متاثرین نے بسم اللہ مارکیٹ شاردہ طرز پر تعمیر ومعاوضہ جات کامطالبہ کردیا۔ وزیراطلاعات آزادکشمیر نے متاثرین آتشزدگی بازار سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے معاوضہ جات کی جلد فراہمی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ عید الفطر کے بعد وزیراعظم آزادکشمیر کے دورہ نیلم کے موقع پر دواریاں بازار کے متاثرین کی داد رسی یقینی بنائیں گے۔ وزیراطلاعات کے ہمراہ سٹاف آفیسران سردار نوشاد،مفتی عبیدالرحمٰن،راجہ وقاص کے علاوہ دیگر ٹیم ہمراہ تھی۔قبل ازیں وزیراطلاعات نے آفات سماوی کے کیسز کویکسو کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے میٹنگ بھی کی اور ضلعی انتظامی امور پرغورفکر بھی کیا۔ڈپٹی کمشنرندیم جنجوعہ نے آفات سماوی کے کیسز کے حوالہ سے وزیراطلاعات کوبریفنگ دی اس موقع پر ایس پی خواجہ محمدصدیق بھی موجود تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے ہنگامی آپریشن
    Next Article پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے دی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.