Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے ہرادیا

    اگست 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل
    خاص خبریں اگست 29, 2025

    بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل

    اگست 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India's water aggression continues, flood water released into Jhelum River enters Azad Kashmir
    دریائے جہلم میں چکوٹھی کے مقام سے پانی کی مقدار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، ایس ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور اب مقبوضہ کشمیر سے دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑدیا گیا، ایس ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی طرف سے چھوڑا گیا پانی کا ریلا کنٹرول لائن چکوٹھی کے مقام سے آزاد کشمیر میں داخل ہوگیا ۔

    مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مطابق بھارتی مقبوضہ علاقے سے آزاد کشمیر میں دریائے جہلم میں پانی چھوڑا گیا ہے، بھارت کی طرف سے چھوڑا گیا پانی کا ریلا کنٹرول لائن چکوٹھی کے مقام سے آزاد کشمیر میں داخل ہوگیا ۔

    ایس ڈی ایم اے کے مطابق دریائے جہلم میں چکوٹھی کے مقام سے پانی کی مقدار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث مظفر آباد، ہٹیاں بالا اور نیچے کی طرف منگلا تک کے علاقوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے لہٰذا احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

    ایس ڈی ایم اے نے عوام سے اپیل کی کہ دریا اور ندی نالوں کے کنارے غیر ضروری آمد و رفت سے گریز کریں، مویشیوں اور قیمتی سامان کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں اور بچوں کو دریاؤں اور برساتی نالوں کے قریب نہ جانے دیں ۔

    خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے بعد تین بپھرے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج نے تباہی مچا دی، دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں اور فصلیں زیر آب آ گئیں جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہ فریقی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے ہرادیا
    Next Article ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے ہرادیا

    اگست 29, 2025

    ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

    اگست 29, 2025

    آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

    اگست 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے ہرادیا

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

    اگست 29, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے ہرادیا

    اگست 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.