Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا یومِ آزادی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خاتون جاں بحق

    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا یومِ آزادی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے
    خاص خبریں اگست 15, 2025

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا یومِ آزادی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے

    اگست 15, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India's Independence Day is being observed as Black Day in occupied Kashmir
    جس دن بھارت اپنی آزادی کا جشن مناتا ہے، وہ دن کشمیریوں کے لیے غلامی، جبری تسلط اور مظالم کی سیاہ یاد ہے، کُل جماعتی حریت کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشميری عوام بھارت کے یومِ آزادی (15 اگست) کو غلامی کی یاد قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں ، کُل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر غیور اور بہادر کشمیریوں کی  جانب سے پوری وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے ۔

    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس نے غیور اور بہادر کشمیریوں سے 15 اگست کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ جس دن بھارت اپنی آزادی کا جشن مناتا ہے، وہ دن کشمیریوں کے لیے غلامی، جبری تسلط اور مظالم کی سیاہ یاد ہے ۔

    حریت کانفرنس نے اعلان کیا کہ ہم اس دن کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں تاکہ دنیا کو بتا سکیں کہ کشمیری قوم بھارتی تسلط کی قیدی نہیں بلکہ آزادی کی متلاشی ہے ۔

    حریت رہنماؤں کی اپیل کے فوری بعد بھارتی فورسز نے روایتی جبر کا استعمال کرتے ہوئے چھاپے مارے، درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کیا، اور انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی ۔

    اس کے باوجود وادی میں کشمیری نوجوانوں نے جگہ جگہ یومِ سیاہ کے بینرز، سیاہ جھنڈے اور پاکستانی پرچم آویزاں کرنا شروع کردیئے ۔

    دوسری جانب حریت رہنماؤں نے 14 اگست کو پاکستان کا یومِ آزادی یومِ تشکر کے طور پر منایا اور پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 15, 2025

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خاتون جاں بحق

    اگست 14, 2025

    سنٹرل جیل ہری پور میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب

    اگست 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا یومِ آزادی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خاتون جاں بحق

    اگست 14, 2025
    خاص خبریں

    سنٹرل جیل ہری پور میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب

    اگست 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا یومِ آزادی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خاتون جاں بحق

    اگست 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.