Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    گوجرخان: پانی کے بلوں میں کئی گنا اضافے کے خلاف شہری سراپا احتجاج

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ
    خاص خبریں جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں اور بھارت وہاں براہِ راست مداخلت کر رہا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بھارت کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، جنہیں مختلف بین الاقوامی فورمز پر پیش کیا جا رہا ہے۔

    ترجمان نے زور دے کر کہا کہ بھارت صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں دہشت گردی اور قتل عام میں ملوث ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلسل عالمی برادری کو بھارتی جارحیت اور مداخلت سے آگاہ کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی یہ معاملہ ہر ممکن فورم پر اٹھایا جاتا رہے گا۔

    شفقت علی خان نے کہا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی رواں ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران کسی بھارتی نمائندے سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں پاکستان بھارت سے کسی قسم کی دو طرفہ بات چیت یا ملاقات کا خواہاں نہیں ہے۔

    افغانستان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تشویش ہے اور اسے ایک سنجیدہ سیکیورٹی چیلنج سمجھتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ افغان حکومت پاکستان سے تعاون کرتے ہوئے ان عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرے گی تاکہ دونوں ممالک خطے میں امن و استحکام یقینی بنا سکیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بلوچستان میں حالیہ مہینوں کے دوران دہشت گردی کے متعدد واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں اور معصوم شریوں کو بسوں سے اتار کر اور گھروں میں گھس کر نشانہ بنایا گیا ہے، جن کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد سیکیورٹی ادارے پہلے بھی پیش کر چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار
    Next Article ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025

    گوجرخان: پانی کے بلوں میں کئی گنا اضافے کے خلاف شہری سراپا احتجاج

    اگست 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    گوجرخان: پانی کے بلوں میں کئی گنا اضافے کے خلاف شہری سراپا احتجاج

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر، گلگت، چترال، مانسہرہ، ایبٹ آباد،اسلام آباد، راولپنڈی میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشیں موقع

    اگست 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    گوجرخان: پانی کے بلوں میں کئی گنا اضافے کے خلاف شہری سراپا احتجاج

    اگست 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.