Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026
    بین الاقوامی

    فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری دے دی

    جنوری 27, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار اگلی بار جواب زیادہ شدید اور برق رفتار ہوگا، چيف آف ڈیفنس فورسز
    پوٹھوہار دسمبر 8, 2025

    بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار اگلی بار جواب زیادہ شدید اور برق رفتار ہوگا، چيف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    next time the response will be more severe and swift, says Chief of Defence Forces
    کسی کو بھی پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت پر آنچ اور ہمارے عزم کو آزمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، فوجی افسران سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے ۔

    راولپنڈی: جی ایچ کیو میں تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز وفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں بنیادی تبدیلی تاریخی ہے، بڑھتے اور بدلتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر ضروری ہے کہ ہم ملٹی ڈومین آپریشنز کو تینوں افواج کے متحد نظام کے تحت مزید بہتر کریں ۔

    انہوں نے کہا کہ ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز کا قیام اس تبدیلی کی جانب ایک ضروری قدم ہے، ہر سروس اپنی آپریشنل تیاریوں کے لیے اپنی انفرادیت برقرار رکھے گی، ڈیفنس فورسز کا ہیڈکوارٹر سروسز کے آپریشن کو مربوط اور ہم آہنگ کرے گا ۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز وفیلڈ مارشل نے کہا کہ بالا کمانڈ کی یکجہتی کے ساتھ ساتھ تینوں افواج اپنی اندرونی خود مختاری اور تنظیمی ڈھانچہ برقرار رکھیں گی ۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر  نے کہا طالبان رجیم کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ ان کے پاس فتنۃ الخوارج یا پاکستان میں  سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ۔

    فیلڈ مارشل نے کہا میں اس بات کا اعادہ کرتا ہوں کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے تاہم کسی کو بھی پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت پر آنچ اور ہمارے عزم کو آزمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام یہ جان لیں کہ پاکستان کا تصور ناقابل تسخیر ہے اور اس کی حفاظت ایمان سے سرشار جانبازوں اور متحد قوم کے پختہ عزم نے کر رکھی ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعظم نے گلگت بلتستان کیلئے بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی
    Next Article لارڈز میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026
    بین الاقوامی

    فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری دے دی

    جنوری 27, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026
    بین الاقوامی

    فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری دے دی

    جنوری 27, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.