Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارت نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کر دی
    خاص خبریں اگست 15, 2024

    بھارت نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کر دی

    اگست 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India rejects offer to host Women's T20 World Cup
    India rejects offer to host Women's T20 World Cup
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی  سی  کی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  2024 کی میزبانی کی پیشکش کو مسترد کر دیا،  خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی بنگلا دیش کے پاس ہے۔

    سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی سی سی نے ان سے کہا تھا کہ بھارت  ورلڈکپ کی میزبانی کریں تاہم  جے شاہ نے واضح الفاظ میں منع کر دیا۔

    جے شاہ کا کہنا تھا  کہ ابھی مون سون سر پرہے اور ہم نے  2025 میں  ویمنز ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی بھی کرنی ہے اس لیے میں ایسا کوئی اشارہ نہیں دینا چاہتا کہ ہم ایک کے بعد ایک  ورلڈکپ کی میزبانی کریں گے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے فی الحال  کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔

    دوسری طرف عالمی کرکٹ کونسل کا کہنا   ہے کہ  وہ بنگلا دیش کے موجودہ حالات پر  نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    تاہم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024  کی بنگلا دیش سے منتقلی پر فیصلہ 20 اگست تک ہونے کا امکان ہے۔

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 3 اکتوبر سے 20 اکتوبر  تک بنگلا دیش میں شیڈول ہے لیکن   بنگلا دیش کے موجودہ حالات کے باعث وہاں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد مشکل نظر آ رہا ہے۔

    India: Women's T20 World Cup بھارت ویمنز ٹی ٹوئنٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کے سیل پرتعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کرنے کا فیصلہ
    Next Article ارشد ندیم نے کتنے طالبعلموں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.