Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پاکستان تحریک انصاف بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ، سربراہ کون؟

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلاب سے 27 افراد جاں بحق، 169 سکولوں، 1809 گھروں کو نقصان

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ایم اے کاکول اکیڈمی میں آج آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا
    خاص خبریں اگست 13, 2024

    پی ایم اے کاکول اکیڈمی میں آج آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا

    اگست 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Independence Night Parade will be held today at PMA Kakul Academy
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان کی 77ویں سالگرہ پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں عظیم الشان آزادی پریڈ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔13 اور 14 اگست کی درمیانی شب آزادی پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔جبکہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس اپنے منفرد انداز میں ڈرل پریڈ کی مہارت کا شاندار مظاہرہ کریں گے۔جبکہ اس موقع پر پاک سرزمین اور مادر وطن کے شہداء کو خصوصی خراج عقیدت بھی پیش کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
    Next Article محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان تحریک انصاف بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ، سربراہ کون؟

    اگست 28, 2025

    آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلاب سے 27 افراد جاں بحق، 169 سکولوں، 1809 گھروں کو نقصان

    اگست 28, 2025

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پاکستان تحریک انصاف بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ، سربراہ کون؟

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلاب سے 27 افراد جاں بحق، 169 سکولوں، 1809 گھروں کو نقصان

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلوں نے سڑک اور پل بہا دیئے

    اگست 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پاکستان تحریک انصاف بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ، سربراہ کون؟

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلاب سے 27 افراد جاں بحق، 169 سکولوں، 1809 گھروں کو نقصان

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.