Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

     افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیرمیں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ
    خاص خبریں نومبر 16, 2024

    آزاد کشمیرمیں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

    نومبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Increase in cold intensity due to rain in Azad Kashmir
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیرمیں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے،وادی جہلم، وادی لیپہ کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ رات برفباری سے سردی بڑھ گئی۔ مظفرآبادشہرمیں گزشتہ رات شدید بارش کے بعد بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں، جبکہ مزید بارش کا بھی امکان ہے،

    وادی جہلم، وادی لیپہ کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ رات برفباری سے سردی بڑھ گئی،وادی نیلم کے بالائی علاقوں اڑنگ کیل، گریس ،شونھر ،جاگراں میں گزشتہ رات برفباری  سے موسم سرد ہوگیا۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم اور گوجر خان میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ
    Next Article کوسٹر حادثے کے لواحقین کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات
    Idrees
    • Website

    Related Posts

     افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مارچ 21, 2026

    ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

    مارچ 21, 2026

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

     افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

     افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

    مارچ 21, 2026
    خاص خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.