Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»50 کی دھائ میں سدھیر اور مسرت نذیر کی فلمی جوڑی بام عروج پہ رہی
    خاص خبریں اکتوبر 16, 2024

    50 کی دھائ میں سدھیر اور مسرت نذیر کی فلمی جوڑی بام عروج پہ رہی

    اکتوبر 16, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the mid-50s, the film duo of Sudhir and Musrat Nazir was booming
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    50 کی دھائ میں سدھیر اور مسرت نذیر کی فلمی جوڑی بام عروج پہ رہی۔

    پاکستان بننے کے بعد لاھور کے فلمی نگارخانوں میں جب فلمیں بننا شروع ہوہیں۔ تب شوکت حسین رضوی فلمسازی کے لحاظ سے سرفہرست رہےبعدازاں جب انہوں نے ملکہ ترنم میڈم نورجہاں سے شادی رچائی تو دونوں نے مشترکہ طور پہ فلمسازی اور ڈائریکشن میں نام کمایا اور لاتعداد کامیاب فلمیں پروڈیوس کیں۔

    یہ اس زمانے کی بات ہے جب اداکار سنتوش درپن اسلم پرویز آغا طالش ۔علاوالدین رخسانہ نغمہ شیریں جبیب الیاس کاشمیری، وحید مراد ،جمیل، رتن کمار، ایس سلمان،اقبال کاشمیری اور لالہ سدھیر سپر سٹارز تھے 50 کی دھائ میں مسرت نزیر اور سدھیر کی جوڑی کافی مقبول رہی۔

    انکی فلم  یکے والی باکس آفس پہ بہت کامیاب رہی اور ریکارڈ توڑ بزنس کیا۔ مسرت نزیر نہ صرف اداکارہ تھیں بلکہ ایک ماہر رقاصہ بھی تھیں انکی سدھیر کے ھمراہ ایک اور فلم ( باغی) بھی سپر ھٹ رھی 50 اور 60 کی دھائ میں لالہ سدھیر بطور جنگجو ھیرو ھر دوسری فلم میں سائن کئے گئے۔ انکی ایکشن فلموں میں بغاوت،فرنگی، عجب خان افریدی، غدار۔ ماں پتر، قبیلہ، کالا پانی، ان داتا، آخری نشان، نغمہ صحرا،حاتم، گل بکاولی اور طوفان قابل زکی ہیں۔ بہرحال مسرت نزیر اور لالہ سدھیر کی تمام فلمیں کامیابی سے ھمکنار ہوہیں یہ فلمیں آج بھی یوٹیوب پہ شائقین فلم ذوق وشوق سے دیکھتے ہیں۔

    سدھیر مسرت نذیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدینہ میں نجی کالج کے طلباء نے کیوں احتجاج کیا؟
    Next Article شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کا23 واں اجلاس ختم ہو گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

    نومبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.