Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوئی ہماری خود مختاری کو چیلنج کرے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    جنگ بندی کو علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں قبول کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم کو 78 رنز سے ہرادیا
    کھیل فروری 8, 2025

    سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم کو 78 رنز سے ہرادیا

    فروری 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the first match of the tri-nation series, New Zealand defeated the national team by 78 runs
    نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں 330رنز بنائے،جواب میں قومی ٹیم 252رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم  کو 78 رنز سے شکست دیدی، مہمان تیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں پاکستان کو جیت کیلئے 331 رنز کا ہدف دیا تھا ،مقررہ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز بنا سکی، فخر زمان نے 84 رنز کی اننگز کھیلی ،سلمان آغا40 اور طیب طاہر 30رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

    نیوزی لینڈ ٹیم کی دو وکٹیں گرنے کے بعد کین ولیمسن اور ڈیرل مچل نے ذمہ داری سے ٹیم کا سکور آگے بڑھایا تاہم 134 کے مجموعی سکور پر شاہین شاہ آفریدی نے کین ولیمسن کو 58 رنز پر آؤٹ کیا اور اس کے بعد ٹام لیتھن بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔

    ڈیرل مچل اور گلِن فلپس کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز بنائے ،گلین فلپس نے ناقابل شکست 106 رنز کی جارحانہ اننگزکھیلی اور 72 گیندوں پر سنچری بنائی جبکہ ڈیرل مچل 81 رنزبناکرنمایاں رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں، ابراراحمد دو اور حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کوآؤٹ کیا،حارث رؤف اپنے ساتویں اوور کے دوران درد کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے ۔

    ہدف کے تعاقب میں فخر زمان نے اننگز کا جارحانہ آغاز کیا لیکن ان کا ساتھ کوئی نہ دے سکا، بابر اعظم 10، کامران غلام 18 اور محمد رضوان تین رنز بنا کر لوٹ گئے ۔

    فخر زمان بھی 69 گیندوں پر 84 رنز بنا کر ہمت ہار گئے، اس کے بعد سلمان آغا 40 ، طیب طاہر 30 کے ساتھ نمایاں رہے، پاکستان کی پوری ٹیم 252 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی، حارث رؤف بیٹنگ کیلئے نہ آ سکے اور یوں گرین شرٹس کو 78 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    میٹ ہینری اور سینٹنر نے تین، تین، بریسویل نے دو وکٹیں حاصل کیں،شاندار 106رنز بنانے پر گلِن فلپس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ،تین ملکی سیریز کا دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پیر کو لاہور میں کھیلا جائے گا ،پاکستان اپنا دوسرا میچ بدھ 12 فروری کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاس بار اسلام آباد مکمل تیاری کے ساتھ آئیں گے، جنید اکبر
    Next Article قوانین کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا جائزہ صرف آئینی بنچ لے سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 109 رنز سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائٹڈ کو مسلسل تیسری شکست

    مئی 3, 2025

    پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کوئی ہماری خود مختاری کو چیلنج کرے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    جنگ بندی کو علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں قبول کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کو منہ توڑ جواب دیکر بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوئی ہماری خود مختاری کو چیلنج کرے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    جنگ بندی کو علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں قبول کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.