Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو ہراکر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی
    قومی خبریں اپریل 20, 2025

    پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو ہراکر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 20, 2025Updated:اپریل 20, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In PSL 10, Islamabad United beat Karachi Kings and secured their fourth consecutive win
    کراچی کنگز کے 129 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائٹڈ نے 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سپرلیگ 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ نےکراچی کنگز کے 129 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی ۔

    کراچی میں کھیلے گئے میچ میں  اسلام آبادیونائٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز  نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے ۔

    کراچی کنگز کی جانب سے ٹِم سیفرٹ 30، عباس آفریدی 24 اور  سعد بیگ 20 رنز بنا کر نمایاں بیٹرز  رہے، جبکہ خوشدل شاہ نے 17 اور کپتان ڈیوڈ وارنر 3 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے نسیم شاہ، جیسن ہولڈر اور شاداب خان نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ نے 129 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے جاری ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی ، شاداب خان  47، اعظم خان 31 اور صاحبزادہ فرحان نے 30 رنز بناکر ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا ۔

     کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی نے 2، عباس آفریدی اور محمد نبی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، 47 رنز بنانے اور 2 وکٹیں لینے پر شاداب خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے
    Next Article اٹک میں شادی کی تقریب میں تیز آواز میں گانے چلانے پر 12 افراد گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ’’راشه پيښور ته“ یوم آزادی سپیشل نے پشاور کے شہریوں میں خوشیاں بکھیر دیں

    اگست 16, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، جاں بحق افراد کی تعداد 307 تک پہنچ گئی

    اگست 16, 2025

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    گلگت نلتر پاور کمپلیکس بہہ گیا، شہر مکمل بلیک آؤٹ میں ڈوب گیا

    اگست 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.