Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور میں گھر کے اندر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے نو افراد ہلاک
    خاص خبریں جون 26, 2024

    پشاور میں گھر کے اندر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے نو افراد ہلاک

    جون 26, 2024Updated:جون 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In Peshawar, nine members of the same family were killed by firing inside the house
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر نامعلوم حملہ آوروں نے ایک گھر کے اندر فائرنگ کر کے ایک خاندان کے نو افراد کو قتل کر دیا۔

    پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح حملہ آوروں نےگھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کر دیا جن میں 4 بچے اور اتنی ہی خواتین شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاندانی حریفوں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے 8 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جو بعد میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

    سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن صاحبزادہ سجاد نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سرکل کی نگرانی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، تفتیش کے مطابق مبینہ طور پر جائیداد کے تنازع کی وجہ سے اجتماعی قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ واقعے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوٹری کے قریب ملت ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی
    Next Article صادق آباد پولیس کی موثر تفتیش، اندھے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026

    احتجاج اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو روزانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

    ستمبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    فیچرڈ

    احتجاج اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو روزانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

    ستمبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.