Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»2023 میں ساڑھے 13 ملین مسلمانوں کو عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی
    بین الاقوامی جنوری 9, 2024

    2023 میں ساڑھے 13 ملین مسلمانوں کو عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی

    جنوری 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In 2023, 13 and a half million Muslims were blessed with Umrah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ڈاکٹر توفیق الربیعہ (سعودی وزیر حج و عمرہ)  کا کہنا ہے کہ 2023 میں عمرہ زائرین کی ریکارڈ توڑ آمد ہوئی جس میں ساڑھے13  ملین  مسلمانوں نے عمرے کی سعادت نصیب ہوئی۔

    حج و عمرہ کانفرنس کا افتتاحی اجلاس منقعد ہوا جس سعودی وزیر حج و عمرہ خطاب نے کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس 2023  میں  عمرہ زائرین کی تعداد میں 58 فیصد اضافہ ہوا جس دوران مجموعی طور پر  50 لاکھ اضافی زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سال سہولتوں میں اضافہ ہوا جس کے باعث عمرہ زائرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 1.3 بلین ڈالر سے تجاوز  کرنے والے منصوبوں کے ذریعے حج وعمرہ زائرین کی سہولیات میں اضافہ کیا جارہا ہے جن کے زریعے ڈیڑھ لاکھ نئے ائیر کنڈیشننگ یونٹس کا اضافہ ہو گا تاکہ گرمی میں زائرین آسانی کے ساتھ عبادت کرسکیں، اس کے ساتھ ساتھ 14 ہزار سے زیادہ بیت الخلاء اور غسل خانے بھی بنائے جائیں گے۔

    Muslims Umrah عمرے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنواز شریف کی ایبٹ آباد میں کاغذات نامزد گی کیخلاف اپیل مسترد
    Next Article راولپنڈی میں جمیعت علمائے اسلام کے رہنما فائرنگ سے زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی: پاکستان نے یورپی پارلیمنٹ میں اپنا مؤقف پیش کیا

    اکتوبر 15, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی ترجیحات پر گفتگو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.