Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عمران خان 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری ہو گئے
    خاص خبریں مئی 30, 2024

    عمران خان 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری ہو گئے

    مئی 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Imran Khan was acquitted of both the May 9 cases
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا ہے۔

    جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات سے ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کی بریت کے لیے وکلا مرزا عاصم بیگ اور نعیم پنجوٹھا نے دلائل دیے۔ ایڈووکیٹ مرزا عاصم بیگ نے کہا کہ عمران کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹس (ایف آئی آر) ایک غیر مجاز شخص نے درج کروائی تھیں۔ عمران خان پر 109 کا الزام تھا لیکن کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآذربائیجان کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
    Next Article سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی
    Ume Roman

    Related Posts

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026
    خاص خبریں

    سینیارٹی اور میرٹ کا تنازع، آزاد کشمیر پولیس میں اعلیٰ سطحی اختلافات

    فروری 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.