Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے اپنے عہد کی خلاف ورزی کی, سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ
    خاص خبریں فروری 1, 2024

    عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے اپنے عہد کی خلاف ورزی کی, سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ

    فروری 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Imran Khan and Shah Mehmood Qureshi violated their pledge
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت نے عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 77 صفحات پر مشتمل فیصلہ سیکریٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا، سائفر کے ذریعے دیگر ممالک سے رابطے کے سسٹم کی سالمیت پر سمجھوتا کیا گیا، سائفر کے معاملے سے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات پر اثر پڑا جس سے دشمنوں کو فائدہ ہوا۔

    تفصیلی فیصلے میں عدالت نے لکھا ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیراعظم اور وزیر خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی جس سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو نقصان پہنچا۔

    گواہان کے مطابق شاہ محمود قریشی نے جلسوں میں سائفر کے معاملے پر لوگوں کو اکسایا، عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے میں ناکام رہے جبکہ پراسیکیوشن نے دونوں کے خلاف سائفرکیس کو ثابت کردیا ہے۔

    عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے مختلف وکلاء آئے، درخواستیں دےکر تاخیری حربے اپنائے گئے، دونوں کے وکلاء نے قانون کا مذاق بنایا، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا رویہ عدالت کے سامنے تھا، نقول فراہمی اور فرد جرم پر دونوں نے دستخط نہیں کیے جس سے نامناسب رویہ ثابت ہوا۔

    جج نے فیصلے میں لکھا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے 342 کے بیان دیے لیکن دستخط نہ کیے، سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ سے ایسے رویے اور تاخیری حربوں کی توقعات نہیں تھیں، فئیر ٹرائل کیا، مجرمان کو جرح کا مکمل موقع دیا گیا لیکن جان بوجھ کر جرح نہیں کی گئی۔

    یاد رہے کہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت نے دو روز قبل سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات 2024: 8فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
    Next Article پی ٹی آئی وکلا ہر تاریخ پر پیش ہوتے ہیں, انہیں موقع نہیں دیا جارہا: بیرسٹر گوہر
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.