Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»’چیف جسٹس کی تقرری خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کرے گی‘: ترمیم کے اہم نکات
    خاص خبریں اکتوبر 21, 2024

    ’چیف جسٹس کی تقرری خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کرے گی‘: ترمیم کے اہم نکات

    اکتوبر 21, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Important points of the twenty-sixth constitutional amendment
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:  26ویں آئینی ترمیم کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں چیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کو سونپ دی گئی۔

    منظور شدہ 26ویں آئینی ترمیم کے اہم نکات:

    • سپریم کورٹ ججز تعیناتی کمیٹی کیلیے ایک سینیٹر اور ایک رکن اسمبلی کا نام وزیر اعظم دیں گے۔ تعیناتی کمیٹی میں اپوزیشن کی طرف سے دونوں نام اپوزیشن لیڈر تجویز کریں گے
    • چیف جسٹس پاکستان کی تقرری اسپیشل پارلیمنٹری کمیٹی کرے گی۔ سینئر ترین کے بجائے 3 سینئر ترین ججز میں کسی ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔
    • پارلیمنٹری کمیٹی جج کا نام وزیر اعظم کو بھیجے گی جبکہ وزیر اعظم صدر مملکت کو سمری بھیجیں گے
    • چیف جسٹس کی تقرری کمیٹی میں 8 ارکان اسمبلی اور 4 سینیٹر شامل ہوں گے۔ پارلیمانی کمیٹی میں سیاسی جماعتوں کے عددی تناسب سے ارکان شامل ہوں گے
    • کمیٹی چیف جسٹس کی مدت پوری ہونے سے 14 روز پہلے نئے چیف جسٹس کا نام دے گی جبکہ چیف جسٹس کی مدت پوری ہونے سے 3 روز پہلے نئے چیف جسٹس کی تقرری کر دی جائے گی
    • دہری شہریت کا شخص سپریم کورٹ کا جج نہیں بن سکتا
    • ہائیکورٹ میں 5 سال جج رہنے کے بغیر سپریم کورٹ کا جج نہیں بنا جا سکتا۔ سپریم کورٹ کا جج بننے کیلیے کم از کم 15 سال ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ وکیل رہنا لازمی ہے
    • چیف جسٹس کے مدت 3 سال ہوگی جبکہ 65 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جائیں گے۔ چیف جسٹس سوموٹو نوٹس نہیں لے سکیں گے اور اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہیں کر سکتے۔ چیف جسٹس دائر درخواست کے علاوہ کوئی اور فیصلہ نہیں کر سکتے
    • سپریم کورٹ ہائیکورٹ کے زیر التوا مقدمات دوسری ہائیکورٹ یا خود کو منتقل کر سکتی ہے
    • سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں آئینی بینچز ہوں گے۔ آئینی بینچ کے ہیڈ کو ’پریڈائڈنگ جج‘ کہا جائے گا۔ آئینی بینچ کا پریذائڈنگ جج جوڈیشل کمیشن آف پاکستان مقرر کرے گا جبکہ آئینی بینچ میں ججز کا تقرر بھی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کرے گا۔ آئینی بینچ آئین کی تشریح اور دیگر آئینی مقدمات سنے گا
    • آئینی بینچ میں تمام صوبوں سے برابر ججز تعینات کیے جائیں گے۔ کوئی بھی دہری شہریت والا شخص ہائیکورٹ کا جج نہیں بن سکتا۔ ہائیکورٹ کا جج بننے کیلیے کم از کم 10 سال ہائیکورٹ کا تجربہ یا عدالتی امور کا تجربہ لازمی ہوگا
    • ہائیکورٹ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہیں کر سکے گی۔ ہائیکورٹ ترمیم کے بعد سوموٹو نوٹس نہیں لے سکے گی۔ عدلیہ استدعا کے علاوہ کوئی فیصلہ یا ہدایت نہیں دے سکتی
    • صوبائی سطح پر ہائیکورٹ میں آئینی بینچز ہوں گے۔ جوڈیشل کمیشن آئینی بینچز میں جج کا تقرر کرے گا۔ سپریم جوڈیشل کونسل تشکیل نو ہوگی
    • چیف جسٹس پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ ہوں گے۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے 2 سینئر جج ممبر ہوں گے جبکہ 2 ممبر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہوں گے
    • مدت پوری ہونے کے باوجود نئے چیف الیکشن کمشنر اور ممبر آنے تک پرانے برقرار رہیں گے۔ پرانے ممبر کب تک عہدے پر رہیں گے اس متعلق ترمیم میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ مدت ختم ہونے کے باوجود جب تک نیا کمشنر اور ممبر نہیں آتا تب تک پرانا برقرار رہے گا.
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسلیم ناصر کو دنیا سے رخصت ہوئے 35 سال بیت گئے
    Next Article سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر…

    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین ین کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.