Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    کھیل

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»دیامر سے چلغوزے کی ترسیل کے دوران تاجروں سے ناجائز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، چلغوزہ ایسوسی ایشن
    فیچرڈ اکتوبر 13, 2025

    دیامر سے چلغوزے کی ترسیل کے دوران تاجروں سے ناجائز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، چلغوزہ ایسوسی ایشن

    اکتوبر 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Illegal taxes are being collected from traders during the shipment of Chilgoza from Diamer, Chilgoza Association says
    ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیا جارہا ہے جیسے ہم کسی اور ملک کے شہری ہوں، چلغوزہ ایسو سی ایشن اور دیامر علماء یوتھ کونسل کی پریس کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چلغوزہ ایسوسی ایشن اور دیامر علماء یوتھ کونسل کے رہنماؤں نے گلگت پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے دیگر حصوں میں چلغوزے کی ترسیل پر غیر قانونی ٹیکسز کی وصولی کے خلاف شدید احتجاج کیا ۔

    گلگت( ندیم خان) مولانا عبدالملک نے کہا کہ ضلع دیامر سے چلغوزے کی ترسیل کے دوران تاجروں سے ناجائز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، جو آئین و قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "کس قانون کے تحت ایک پھل پر ٹیکس عائد کیا جارہا ہے؟

    چلغوزہ ایسوسی ایشن کے رہنما غلام ربانی نے کہا کہ دیامر میں ہر سال 7 ارب روپے سے زائد کا چلغوزہ پیدا ہوتا ہے اور اس تجارت سے ہزاروں افراد کا روزگار وابستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خود کو سچے پاکستانی سمجھتے ہیں، لیکن ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیا جارہا ہے جیسے ہم کسی اور ملک کے شہری ہوں ۔

    انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت فوری طور پر اس غیر قانونی ٹیکس کا نوٹس لے اور تاجروں کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرے۔ غلام ربانی نے مزید کہا کہ اگر ٹیکسز اور غیر ضروری روک ٹوک بند نہ کی گئی تو شاہراہ قراقرم پر دھرنا دیا جائے گا اور اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی ۔

    انہوں نے یہ بھی تجویز دی کہ چلغوزے کی حفاظت اور معیار برقرار رکھنے کیلئے سرکاری سطح پر کولڈ اسٹورز قائم کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس 50 ٹن چلغوزہ ضبط کیا گیا جس سے تاجروں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ۔

    غلام ربانی نے آخر میں کہا کہ حکومت تجارت میں آسانی پیدا کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے، ورنہ تاجر برادری سخت احتجاج پر مجبور ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی رہنما محمد سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
    Next Article افغان طالبان کے حملے میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    کھیل

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025
    فیچرڈ

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    کھیل

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.