مظفرآباد: پنجاب کے ضلع سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی دریائے پھسلنے سے دریائے نیلم میں گر گئی ۔
حادثے میں میاں بیوی جاں بحق جب ان کی بیٹی شدید زخمی ہو گئی ۔
بدقسمت گاڑی صندق سیداں کے مقام پر گاڑی پھسل کر دریائے نیلم میں جا گری۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والا خاندان سوار تھا ۔
حادثے کے بعد زخمی بچی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جاں بحق ہونے والوں میں حاجرہ اسلم اور ملک علی شامل تھے، جن کا تعلق سیالکوٹ سے بتایا گیا ۔