Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی، بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»لوئر چترال ٹاؤن بائی پاس روڈ پر پمپ میں آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا
    چترال ستمبر 11, 2024

    لوئر چترال ٹاؤن بائی پاس روڈ پر پمپ میں آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا

    ستمبر 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A fire incident occurred in a pump on Lower Chitral Town Bypass Road
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لوئر چترال ٹاؤن بائی پاس روڈ پر پمپ میں آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا۔

    ذرائع کے مطابق پمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ریسکیو 1122 کو فوری اطلاع دی گئی۔ ریسکیو1122 کی فائر فائٹرز ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ بروقت رسپانس دیتے ہوئے موقعے پر پہنچی اور پمپ میں کھڑی گاڑی پر لگی آگ پر بروقت قابو پا لیا۔

    بروقت آگ پر قابو پانے  کی وجہ سے بائی پاس بازار اور پمپ کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق پمپ میں کھڑی گاڑی پر نا معلوم وجوہات کی وجہ سے آگ پھڑک اٹھی تھی۔جس کے بعد ریسکیو1122 کی بروقت کارروائی سے بائی پاس بازار کو بڑی تباہی اور نقصان سے بچا لیا گیا ہے.

    آتشزدگی پمپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی
    Next Article شام اور سعودی عرب کے درمیان 12 سال بعد سفارتی تعلقات بحال
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025

    فتح جنگ:نورخان ڈیم میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق

    جون 15, 2025

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی، بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    ایران اسرائیل جنگ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی، بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.