Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کرپشن کے فوری خاتمے کیلئے سپریم کورٹ میں ہاٹ لائن قائم
    خاص خبریں مارچ 19, 2025

    کرپشن کے فوری خاتمے کیلئے سپریم کورٹ میں ہاٹ لائن قائم

    مارچ 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hotline established in Supreme Court for immediate eradication of corruption
    اگر کوئی سرکاری یا غیر سرکاری شخص رشوت طلب کرے تو فوراً مجھے اطلاع دیں، چیف جسٹس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق  اقدام اعلیٰ عدلیہ میں احتساب اور عوام کو فوری انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے اور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بدعنوانی سے پاک ماحول کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں ۔

    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عوام کے نام پیغام بھی جاری کیا اور کہاکہ نظام عدل اور بالخصوص سپریم کورٹ میں تیز ترین انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، گزشتہ پانچ ماہ میں دائر 7633 نئے کیسز کے مقابلے میں 11779 کیسز کا فیصلہ کیا ۔

    جسٹس یحیٰ آفریدی نے کہا  ہے کہ  نئے ججوں کے آنے کے بعد مقدمات کے فیصلوں میں مزید تیزی آئے گی، آپ کا مقدمہ سپریم کورٹ میں دائر ہے تو فیصلہ بہت جلد میرٹ کی بنیاد پر ہو جائے گا ۔

    چیف جسٹس کا کہنا تھاکہ اگر کوئی سرکاری یا غیر سرکاری شخص رشوت طلب کرے تو فوراً مجھے اطلاع دیں، رشوت اور سفارش سے متعلق میں عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہوں اور یقین دلاتا ہوں نہ صرف آپ کا نام خفیہ رکھا جائے گا بلکہ شکایت کی فوری سنوائی ہو گی ۔

    سپریم کورٹ اینٹی کرپشن ہاٹ لائن کا نمبر  03264442444 ہے جس پر 24 گھنٹے شکایت کی جاسکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف چار روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    Next Article شریعت کورٹ نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی دارالحکومت کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آئی جی اسلام آباد

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.