Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»عدالتی حکم کے پابند ہیں،احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے،محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر کو صاف انکار
    پوٹھوہار نومبر 23, 2024

    عدالتی حکم کے پابند ہیں،احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے،محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر کو صاف انکار

    نومبر 23, 2024Updated:نومبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Home Minister's contact with Barrister Gauhar, bound by court order, cannot allow protest, Mohsin Naqvi
    پارٹی میں مشاورت کے بعد رائے سے آگاہ کروں گا، محسن نقوی کے صورت حال بتانے پر بیرسٹر گوہر کا جواب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے اور  ان کے ساتھ موجودہ صورت حال پر گفتگو کی ہے۔

    محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں تمام تر صورتحال سے آگاہ کیا۔

    محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ہم اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے پابند ہیں۔ کسی جلوس،  دھرنے یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے۔

    وفاقی وزیرداخلہ نے بیرسٹر گوہر کو  بیلاروس کے صدر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے 80 رکنی وفد کی 24 سے 27 نومبر کی مصروفیات و تفصیلات سے آگاہ کیا۔

    محسن نقوی  کا کہنا تھا کہ بیلاروس کا اعلیٰ سطح کا وفد 24 نومبر کو  اسلام آباد پہنچ رہا ہے جب کہ صدر  بیلاروس 25 نومبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

    وزیرداخلہ نے بیرسٹر گوہر کو بیلاروس کے وفد کی 24 نومبر سے 27 نومبر تک کی مصروفیات سے آگاہ کیا جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی مشاورت کے بعد آپ کو حتمی رائے سے آگاہ کروں گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی نژاد ملائیشین ائیرفورس کے سربراہ کا اپنے آبائی علاقے ہری پورکا دورہ
    Next Article کرم میں حالات مزید خراب،تازہ جهڑپوں میں 18 افراد جاں بحق،کئی زخمی ہوگئے،لوگ نقل مکانی پر مجبور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئیں

    اکتوبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.