پشاور( حسن علی شاہ سے) خوبرو ماڈل و اداکارہ حبا بخاری نے ایک نجی ٹی وی شو میں کہا کہ ھم دونوں میاں بیوی شوبز سے وابستہ ضرور ہیں مگر کبھی بھی کوئ غلط فہمی پیدا نہیں ھوئ ھم میں سے اگر ایک غصے میں ھو تو دوسرا خاموش رھتا ھے برداشت اور عدم برداشت کا مزاج الگ ھے مگر جیت ھمیشہ برداشت کی ھوتی ھے حبا بخاری نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انکی شادی جلد بازی میں ھوئ ھے جسکے حق میں نہیں ھے اگر کوئ ایسا کریگا تو پچھتاوا پیچھا نہیں چھوڑیگا۔