Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید بارشوں کا امکان، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    خاص خبریں اگست 7, 2025

    گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید بارشوں کا امکان، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    اگست 7, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rains likely in Gilgit-Baltistan and Kashmir, flood alert issued
    تمام متعلقہ اداروں کو ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات اور تیاری کی ہدایت جاری، این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاقوں میں آج اور کل شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا، سیاح اور مقامی لوگ ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے حساس علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتہارٹی کے مطابق ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ، گھانچے اور شگر میں اچانک سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی متوقع ہے ۔

    این ڈی ایم اے نے بتایا کہ کشمیر میں وادی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر اور میرپور کے علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع ہے۔

     ترجمان کا کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو ممکنہ خطرات کے حوالے سے بروقت آگاہی فراہم کر رہا ہے ۔

    این ڈی ایم اے کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کو ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات اور تیاری کی ہدایت جاری کر دی گئی، سیاح اور مقامی لوگ ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے حساس علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی
    Next Article کیا آپ جانتے ہیں آئمہ بیگ کے عروسی لباس کی قیمت کتنی ہے؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    امریکا

    ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع

    جون 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پنجاب

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.