Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    سندھ

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں صحت سہولت کارڈ معطل کردیا گیا
    خاص خبریں دسمبر 29, 2023

    گلگت بلتستان میں صحت سہولت کارڈ معطل کردیا گیا

    دسمبر 29, 2023Updated:جنوری 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sehat Card
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں صحت سہولت کارڈ کی خدمات کو معطل کردیا گیا۔ اطلاع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈنگ روکے جانے پرکیا گیا ہے۔

    گلگت بلتستان میں بارہ سے زائد نجی و سرکاری اسپتالوں میں صحت سہولت کارڈ کی خدمات فراہم کی جاتی تھیں تاہم اب فنڈنگ روکے جانے کی وجہ سے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے مریضوں کے کیسز لینے سے انکار کردیا ہے۔

    اس حوالے سے ڈپٹی میڈیکل آفیسر اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن ڈاکٹر منظور کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں صحت سہولت پروگرام کی خدمات  کے تحت 67 ہزار سے زائد مریض مستفید ہوئے جبکہ اس مد میں 80 کروڑ روپے سے زائد اخراجات آئےصحت سہولت کارڈ گلگت بلتستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرار احمد کے مطابق آزاد کشمیر سمیت دیگر صوبوں میں صرف 25 فیصد فنڈنگ وفاقی تھی اور باقی 75 فیصد رقم صوبے خود برداشت کرتے تھے لیکن گلگت بلتستان میں 100 فیصد فنڈنگ وفاقی حکومت کر رہی تھی۔

    ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق سینکڑوں ایسے مریض ہیں جنہیں روزانہ کی بنیاد پر صحت کارڈ سے ادویات پہنچانا ضروری ہیں جبکہ کیمو تھراپی اور گرودوں کے ڈائیلاسز کے بھی سینکڑوں ایسے مریض ہیں جن کے لیے مفت خدمات روکی جا سکتیں اس لیے ان مریضوں کو عارضی طور پر صوبائی انڈومنٹ فنڈ سے لنک کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں حکومتی سطح پربات چیت کا آغاز کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں صحت سہولت کارڈ کا کام بحال ہوجائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتلوار سے بلے تک کا سفر (علی شیر)
    Next Article موبائل کی بتی، تحریر:امِ رومان
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026

    پاکستان اور سویڈن کے درمیان تجارت، ٹیکنالوجی اور ہنرمندی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    اگست 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    سندھ

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی، دو دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا

    اگست 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    سندھ

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.