Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہزارہ انٹرچینج :موٹروے پولیس کی کارروائی میں 12 کلوگرام اعلی کوالٹی ہیروئن برآمد
    خاص خبریں جنوری 3, 2024

    ہزارہ انٹرچینج :موٹروے پولیس کی کارروائی میں 12 کلوگرام اعلی کوالٹی ہیروئن برآمد

    جنوری 3, 2024Updated:جنوری 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ہزارہ انٹرچینج : موٹروے پولیس کی کارروائی میں 12 کلوگرام اعلی کوالٹی ہیروئن برآمد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    موٹروے پولیس نے ہزارہ انٹرچینج کے قریب منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائی کی، جس میں 12 کلوگرام اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد ہوئی۔

    زرائع کے مطابق ایم ون ہزارہ انٹرچینج کے قریب پٹرولنگ سیکٹر کمانڈر ایم ون شفیق الرحمن نے غفلت لاپرواہی سے چلتی ہوئی گاڑی دیکھی جسے رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن ڈرائیور نے گاڑی نہیں روکی جس پر سیکٹر کمانڈر نے آگے آنے والی پولیس موبائل کو الرٹ کر دیا۔

    پولیس کی جانب سے گاڑی کو متعدد بار روکنے کی کوشش کی گئی لیکن ڈرائیور نے گاڑی نہیں روکی ۔ موٹروے پولیس نے مذکورہ گاڑی کا پیچھا گیا۔ پولیس کو پیچھے آتے دیکھ کر ڈرائیور ہزارہ انٹرچینج لوپ پر گاڑی کھڑی کر کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی سے 12 پیکٹ اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمدکرلی۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی کوقبضے میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

    Hazara Interchange heroin Motorway Police
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبالی وڈ کے رومانس کنگ، شاہ رخ خان ایک سال میں 2500 کروڑ کمانے والے پہلے بھارتی اداکار بن گئے
    Next Article گلگت: دو ہفتوں کے لئے پاک چین سرحد کو کھول دیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.