Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»الیکشن کے اعلان کے ساتھ ہی حسینہ واجد بنگلادیش واپس جائیں گی: بیٹا
    بین الاقوامی اگست 9, 2024

    الیکشن کے اعلان کے ساتھ ہی حسینہ واجد بنگلادیش واپس جائیں گی: بیٹا

    اگست 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Hasina Wajid to return to Bangladesh with election announcement: son
    Hasina Wajid to return to Bangladesh with election announcement: son
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم  شیخ حسینہ واجد کے بیٹے  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حسینہ واجد الیکشن کا اعلان ہوتے ہی واپس بنگلا دیش جائیں گی۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ بھارت میں عارضی طور پر رہ رہی ہے، بنگالی عبوری حکومت  جیسے ہی الیکشن کا اعلان کرے گی شیخ حسینہ واجد  واپس جائیں گی۔

    حسینہ واجد کے بیٹے کا  مزید کہنا  تھا کہ ان کو یقین ہے کہ   عوامی لیگ انتخابات میں  بھرپور حصہ لے گی اور زبردست کامیابی حاصل کرے گی۔

    واضح رہے بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد طلبا تحریک کے نتیجے میں حکومت ختم ہونے کے بعد بھارت چلی گئی تھیں اور ابھی تک بھارت میں مقیم ہیں۔

    Bangladesh Haseena Wajid بنگلادیش حسینہ واجد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی ٹی ڈی نے عبدالقیوم صوفی قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا
    Next Article محکمہ موسمیات کی 12 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
    Ume Roman

    Related Posts

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    صوابی: 15 سالہ گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.